the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
کل ہند کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری و آندھراپردیش میں کانگریس امور کے انچارج دگ وجئے سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت اپنی تمام ناکامیوں کو چھپانے کے لیے یکساں سیول کوڈ اور طلاق ثلاثہ کے مسئلہ کو اٹھارہی ہے۔ انہوں نے



آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ انتخابی وعدوں کو پورا کرنے میں ان کی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے ان مسائل کو اٹھایاجارہاہے۔ انہوں نے الزام لگا یا کہ نریندر مودی آ رایس ایس کے پہلے سخت گیر پرچارک ہیں جووزیراعظم بنے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.